Urdu Poetry 2022 || Sad Poetry

شاعری

💓بس شکریہ ادا کرنا تھا اس نظرِ کرم کا💓

رات خواب میں ملے ہو اور کیا خوب ملے ہو

اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں

ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے

گال چوم کر مناتا ہے وہ روز مجھے ❤😍

اس لئے میں روز اس سے روٹھ جاتی ہوں

تجھ کو خبر کہاں کہ ترے نچلے ہونٹ میں

‏ایٹم کے لاکھ حملوں  سے بڑھ کر تباہی ہے

‏اب خود ہی لگا دیجئے رخسار لبوں سے💋 😘

ہم عشق کے ماروں سے مشقت نہیں ہوتی😍

تو جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے

ہم ایک دن تیرے بازوں میں، مرے ملیں گے

💞دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اُتاروں💞

❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں

میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں

دل کـــرتــا ہـــے ایکــــــ کہــــانـــی لکھــــوں😍

خـــود کـــو راجا اور تـــم کــو رانی لکھــوں❤️

‏تمہارے ساتھ کسی اور کو سوچیں گے نہیں💞

‏بڑے خیال سے رکھیں گے تمہیں خیالوں میں💞

‏ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کہ

بس آنکھ بھر کے اسے دیکھنا ضرورت ہے

اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا

نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا

کیسے ممکن ہے کہ بھول جاؤں تمہیں

کوئی قصہ نہیں ہو زندگی کا حصہ ہو تم

میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ 

تو میرے بعد کسی کی ساتھ مجھ جیسا نا کرنا

لوگوں کو آہ لگتی ہے

تجھے میرا صبر لگے گا

ہمیں ان سے ہے وفا کی امید

جو نہیں جانتے کہ وفا کیا ہے

سیکھی ہے اس نے محبت مجھ سے

سو جس سے بھی کرے گا بے مثال کرے گا

میرا یار بھی اک پنچھی کی طرح نکلا 

بےبس تھا تو میرا تھا پر نکلے تو اڑ پڑا

ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد 

میں نے چن چن کے تعلق ختم کیے

اب کیوں پوچھتی ہو حال میرا

تم نے ہی تو کہا تھا کہ غیر ہوں میں

ہم ہی نے ترک تعلق میں پہل کی

وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر 

پھر بھی تو میرے لیے ترسے

غیر کے دل میں جو اترنا تھا

میرے دل سے اتر گئے ہوتے

تیرے چار دن کے پیار سے مجھے عمر بھر کا غم ملا

میں ٹوٹ کر بکھر گیا مجھے توڑ کر تجھے کیا ملا

بہانے کیوں تلاش کرتے ہوں مصروف ہونے کا 

بس اتنا کہہ دو اب دل میں جگہ نہیں رہی

_جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑے_  

 _تو سمجھ لیں آپکی کوئی اہمیت نہیں_

🙃

Post a Comment

0 Comments